the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،8جون(ایجنسی) اسی سال ایک جولائی سے سامان اینڈ سروسز ٹیکس یعنی جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد ریلوے خدمات مہنگی ہو جائیں گی، یعنی ریل سفر کرنا پہلے کے مقابلے میں مہنگا ہو جائے گا. جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد روزمرہ کی 1،211 اشیاء پر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ لیا گیا ہے، جہاں بہت سے ضروری چیزوں کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں، تو اس کے ساتھ ہی کچھ چیزوں کے قیمت بھی بڑھیں گے.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے ٹیکس سسٹم کے تحت ریلوے خدمات مہنگی ہو جائیں گی. یہی نہیں، ان مسافروں سے بھی جی ایس ٹی وصول کیا جائے گا جنہوں نے چار ماہ قبل ٹکٹ بک کیا ہے. اس کے ساتھ ہی ٹرین اور اسٹیشنوں پر کھانا پینا بھی جی ایس ٹی کی وجہ مہنگا ہوگا- یہ اضافہ 0.5 فیصد ہو گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.